ابنا: لیبیا کے ڈکٹیٹر صدر کرنل قذافی کے ایک معاون عبد اللہ الحجازی اور وزیر خارجہ عبد العاطی العبیدی کو انقلابیوں نےگرفتار کرلیا گیا ہے۔
لعربیہ کے مطابق انقلابیوں نے کل قذافی کے مفتیشیخ علی ابو صوہ کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
لیبیا کے ڈکٹیٹر صدر کرنل قذافی کے ایک معاون اور وزیر خارجہ کو انقلابیوں نےگرفتار کرلیا گیا ہے۔